Tag "Jashan e Azadi"

Urdu

Jashan-e-Azadi

آزادی کے دن کا دوسرا پہر تھا۔ موسم خوشگوار، بارش کے بعد مٹی سے بھینی بھینی خوشبو اٹھ رہی تھی۔ مصروفیات زندگی اور جشن آزادی ایک ساتھ رواں دواں تھے۔